واپسی کی پالیسی
آخری اپ ڈیٹ: مئی 2026
5 دن کا مفت ٹرائل
آپ 5 دن بالکل مفت پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں — کوئی کریڈیٹ کارڈ نہیں چاہی۔
ٹرائل کے دوران کوئی چارج نہیں ہوگا۔
سبسکرپشن کے بعد واپسی
✅ پہلے 7 دن: مکمل واپسی — کوئی سوال نہیں
✅ تکنیکی مسئلہ (پلیٹ فارم کام نہ کرے): Case-by-case، ہم مل کر حل کریں گے
❌ 7 دن کے بعد: واپسی ممکن نہیں، لیکن آپ کسی بھی وقت منسوخ کر سکتے ہیں
منسوخ کرنا
آپ کسی بھی وقت سبسکرپشن منسوخ کر سکتے ہیں۔
اگلا بلنگ سائیکل شروع ہونے سے پہلے منسوخ کیا تو چارج نہیں ہوگا۔
واپسی کی درخواست
Email: support@tibyaan.com
WhatsApp: +92 312 9114002
ہم 48 گھنٹوں میں جواب دیں گے۔